پتنگ اور ڈوریں بیچنے والے مافیا کے خلاف پولیس کی کاروائی

عارفوالا:بھر میں قاتل ڈوریں بیچنے والے مافیا کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جاری پتنگ بازی و بسنت پر فروخت کے لیے آنے والی پتنگوں اور قاتل دھاتی ڈوریں فروخت کرنے والے مافیا پولیس تھانہ سٹی کی گرفت میں

شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران پتنگ و ڈوریں فروخت کرنے والے ڈیلر عامر عاشق کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے سامان سمیت گرفتار کر لیا گرفتار کرنے والے ڈیلر سے سینکڑوں کی تعداد (3000ہزار پتنگ ، 210 قاتل چرخیاں) جو آئے روز راہگیروں کی موت کا سبب بنتی ہیں برآمد کر کے ملزمان کے خلاف سنگین نتائج کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

Comments are closed.