لوئر رینک کے ملازمین کو فارغ کیا جارہاہے.پی سی بی نے ملازمین فارغ کرنا شروع کر دیا.آفس بوائے اور ہیلپرز کو پہلے مرحلے میں نوکریوں سے برخاست کیا گیا.آفس بوائز اور ہیلپرز عر صہ دراز سے پی سئ بی میں ملازم تھے پھربھی ملازمین کو ٹرمینیشن لیٹرز دے دیئے گئے. پی سی بی نے گذشتہ ہفتے ہی بھاری تنخواہوں پر ہائی پرفارمنس سنٹر میں تقرریاں کیں.