قومی کرکٹ ٹیم کےباؤلنگ کوچ وقاریونس کےوالد کی وفات پرکرکٹ بورڈ،باغی ٹی وی کااظہارافسوس

0
29

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کےباؤلنگ کوچ وقاریونس کےوالد کی وفات پرکرکٹ بورڈ،باغی ٹی وی کااظہارافسوس،اطلاعات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کے والد محترم کی وفات پرپاکستان کرکٹ بورڈ اورباغی ٹی وی نے اظہارافسوس کیا ہے ،

باغی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کی طرف سے کہا گیا ہےکہ وقاریونس کے والد محترم محمد یونس کی وفات پربورڈ وقار یونس اورخاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،

باغی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کےباؤلنگ کوچ وقاریونس کےوالد کی وفات پرباغی ٹی وی کی طرف سے گہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیا گیا ہے ،

باغی ٹی وی کی طرف سے اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ باغی ٹی وی سابق کپتان،کوچ وقاریونس کے والد محترم کی وفات پرگہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ باغی ٹی وی خاندان کے غم میں برابرکا شریک ہے

باغی ٹی وی کی طرف سے کہا گیا کہ ادارہ وقار یونس کے والد محترم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہے ، کہ اللہ تعالیٰ خاندان کوصبرجمیل عطا فرمائے

Leave a reply