پی سی بی نے عمر اکمل کو خوشخبری سنا دی

پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنےکی اجازت ری ہیب پروگرام کی کڑی ہے،ری ہیب پروگرام میں اب تک عمر اکمل نے اینٹی کرپشن لیکچر میں بھی شرکت کی ،عمر اکمل نے ،محکمہ سیکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن کے سوالات کےجوابات بھی دیئے،عمر اکمل کا ری ہیب پروگرام اگلے ماہ تک مکمل ہوجائے گا،عمر اکمل رواں سال ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوں گے،

عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کی اپیل پر بڑا فیصلہ سنا دیا

ق پی سی بی نے کرکٹر عمر اکمل کی سزا میں کمی کے فیصلے کو چیلنج کردیا

کرکٹر عمر اکمل کی بابا فرید کے مزار پر حاضری

گھر چار افراد آئے اور عمر اکمل نے انہیں گرفتار کروا دیا

Shares: