پی ڈی ایم اجلاس جاری، اہم شخصیات شریک، بڑے فیصلے متوقع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس اسلام آباد میں جاری ہے
اجلاس میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی پہنچ گئیں ،بلاول بھٹو،مریم نوازشاہد خاقان عباسی ،شیری رحمان اجلاس میں موجود ہیں ،یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اورفرحت اللہ بابر بھی اجلاس کا حصہ ہیں،
پی ڈی ایم کی قیادت کی طرف سے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور جاری ہے،وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کے بعد کی صورتحال بھی زیر غور ہے،اجلاس میں لانگ مارچ کے حوالہ سے بھی مشاورت کی جائے گی
https://twitter.com/BaaghiTV/status/1368862453405278208
اجلاس میں پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی پر بھی مشاورت کی جائے گی، سابق وزیراعظم نواز شریف بھی ویڈیو لنک کےذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے
اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے لئے سید یوسف رضا گیلانی کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدواربھی نامزد کیا جائے گا، پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار نامزد کر چکی ہے تا ہم پی ڈی ایم آج منظوری دے گی
مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک میں تیزی لانے کیلئے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے 26 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہےجس کیلئے اپوزیشن جماعتیں بھرپور تیاریاں کر رہی ہیں۔
اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری
وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف
سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟
سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا
سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا
کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول
سینیٹ میں شکست کے بعد وزراء کی کانفرنس نے پی ٹی آئی کو مشکل میں ڈال دیا
کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے
عمران خان نیازی قوم کا اعتماد کھو چکا اب انہیں گھر جانا ہوگا،شاہد خاقان عباسی
چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کیلئے گیلانی نے ایم کیو ایم سے مدد مانگ لی