جے یو آئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی روانہ ہوگئے ۔
مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری ، مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد اسلم غوری بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہیں ۔مرکزی ترجمان
مولانا فضل الرحمان 9 فروری حیدر آباد میں پی ڈی ایم کے جلسہ میں شرکت کریں گے ۔
مولانا فضل الرحمان سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی اور سردار شیر باز مزاری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کریں گے ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان کل شام 5 بجے کراچی سے سجاول کے لئے روانہ ہونگے ۔
سجاول سے براستہ ٹنڈو محمد خان سے ایک بڑی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے حیدرآباد جلسہ عام میں شرکت کریں گے ۔اسلم غوری

*پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی روانہ*
Shares: