پی ڈی ایم کا آج بنوں میں‌ جلسہ ، مریم نواز کی شرکت ہو گی کہ نہیں‌ ؟

0
40

پی ڈی ایم کا آج بنوں میں‌ جلسہ ، مریم نواز کی شرکت ہو گی کہ نہیں‌ ؟

باغی ٹی وی رپورٹ پی ڈی ایم کے زیراہتمام دوسرے مرحلے میں آج بنوں میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف جلسے میں شرکت نہیں کریں گی۔ ن لیگ کی قیادت پارٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال اور خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کریں گے۔


جلسہ گاہ کو بینروں اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا،جلسہ میں شرکت کیلئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان سے صبح 8 بجے بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

Leave a reply