بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان نے سفارتی تعلقات کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا
پاکستان فوری طور پر کشمیریوں کی حکومت کا اعلان کرے، بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات منقطع کر لئے ہیں دوسری جانب پیمرا نے بھی پاکستانی میڈیا کو حکم دیا ہے کہ وہ ٹی وی چینلز پر کسی بھی قسم کا بھارتی مواد نشر نہیں کریں گے.
اگر پاکستان یہ کام کر لے تو …بھارت کے لئے میزائل حملے سے بھی بڑا حملہ
پیمرا کی جانب سے جاری نوٹفکیشن مین کہا گیا ہے کہ کسی بھی ٹی وی چینل پر بھارتی گانے، خبریں، کوئی بھی رپورٹ نشر کرنے پر مکمل پابندی ہے، کسی بھی بھارتی شخصیت، صحافی کو کوئی بھی ٹی وی چینل پروگرام میں نہیں بلائے گا، پمیرا کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ اگر پاکستانی تمام ٹی وی چینلز پر بھارتی تجزئیے اور گفتگو نشر کرنے پر مکمل پابندی ہو گی.
کشمیریوں سے یکجہتی کیلیے حافظ سعید کی رہائی ضروری، ایسی خبر جسے جان کرمودی سرکار نے سر پکڑ لیا
مودی کیا جانے کہ پارٹی تو ابھی شروع ہوئی، اب مجاہدین کو کشمیر جانے سے کوئی نہیں روک سکتا، بھارت میں کھلبلی مچ گئی
پیمرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نوٹفکیشن پر عملدرآمد میں کوتاہی پیمرا ہدایت نامے اور عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہو گی .
واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تو پاکستان نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے، پاکستان نے بھارت کے سفیر کو واپس بھیج دیا، وزیرخارجہ شاہ محمو د قریشی چین پہنچ چکے ہیں.