اسلام آباد :پیمرا نے بول ٹی وی کی”بولتی”بند کردی،اطلاعات کے مطابق پیمرا نے پاکستان کے معروف ٹی وی بول ٹی وی کی بولتی بند کرتے ہوئے لاسئنس منسوخ کردیا ہے

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پیمرا نے یہ اقدام بول ٹی وی کو عائد جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی وجہ سے اٹھایا ہے

 

https://twitter.com/reportpemra/status/1334881522755788802/photo/1

 

ذرائع کے مطابق پیمرا نے کہا ہے کہ بول ٹی وی چونکہ اپنے وعدے کے مطابق جرمانے کی رقم جو کہ 47 لاکھ بنتی ہے جمع نہیں کروا سکا ، یہ بھی کہا گیا ہے کہ پیمرا نے یہ اقدام بول ٹی وی کی طرف سے عدم تعمیل کی وجہ سے اٹھایا ہے

یاد رہے کہ بول ٹی وی پرمختلف اوقات مین پمرا نے کئی مواقع پراقداراورپالیسی کی مخالفت پرجرمانے عائد کیئے تھے ،

Shares: