پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چودھری منظور احمد ، چودھری اسلم گل ،ملک عثمان، چودھری سعید اقبال،ثمینہ خالد گھرکی بھی اجلاس میں شریک ہین۔
علامہ یوسف اعوان، اعجاز چوہدری، رانا نعیم دستگیر بھی اجلاس میں شریک ہیں۔
اجلاس میں حاجی اسحاق، تنویر موہل،سمیعہ ناز،سید عنائت شاہ، ماسٹر اشفاق اور دیگر شریک ہیں۔
پیپلزپارٹی فیصل آباد ڈویژن کا وڈیولنک پر اجلاس شروع ہو گیا۔ pic.twitter.com/u38hJBaVt8
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 19, 2020
کچھ ئئے فیصلوں کی وجہ سے کرونا پھیلنے کے امکانات میں اضافہ ہو چکا ہے۔ قمرزمان کائرہ
پیپلزپارٹی کے کارکن عوام کو کرونا سے بچاو کیلئے آگاہی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ۔قمرزمان کائرہ
حکومت نے تو عوام کو کرونا کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے۔قمرزمان کائرہ








