دعا بھٹو کہتی ہیں کہ پیپلزپارٹی کی سندھ میں کرپشن کی کہانیاں بچہ بچہ باخوبی جانتا ہے سندھ کے وسائل لوٹنے والی پیپلزپارٹی کو سندھ سے بہت جلد خاتمہ ہونے والا پیپلزپارٹی نے سندھ میں کتوں کو شہریوں پر حملے کرنے کے لئے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے بھونکنے والے کتے بھی بھیڑیئے بن کر لوگوں کو کاٹ رہے سندھ میں کتے بھیڑیے بن کر انسانوں کے بچوں کو کھا رہے ہیں جامشورو میں دو سالا معصوم بچی کتوں کے حملے سے جان کی بازی ہارگئی تھیں روزانہ سندھ میں سینکڑوں کیسز کتے کے کاٹنے کے رونما ہورہے اسمبلی میں عوام کے حقوق کی بات کریں تو پی پی کے اراکین حواس باختہ ہوکر حملہ آور ہوتے ہیںسندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق جامشورو کے رکن سندھ اسمبلی پر کتے کاٹنے کا مقدمہ درج کروایا جائے۔

پیپلزپارٹی کی سندھ میں کرپشن کی کہانیاں بچہ بچہ باخوبی جانتا ہے،دعا بھٹو
Shares:







