مزید دیکھیں

مقبول

افغان شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 مارچ تک کی مہلت

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد اور افغان شہری...

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن کل ہو گا

کراچی: رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14...

انجیکشن سے ہلاکت انسانی غلطی کی وجہ سے ہوئی، وزیرصحت پنجاب

لاہور: وزیرصحت پنجاب سلمان رفیق نے میو اسپتال لاہور...

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایک اور ملزم منظرعام پر آگیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، بلال...

عدلیہ میں خواتین کی شمولیت ایک مثبت پیش رفت ہے،چیف جسٹس

پاکستان کے چیف جسٹس، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا...

پشاور:سینٹرل جیل کےگیٹ کےسامنےانسپکٹرشہید،گن مین زخمی،فائرنگ کس نےکی اہم خبرآگئی

پشاور:سینٹرل جیل کےگیٹ کےسامنےانسپکٹرشہید،گن مین زخمی،فائرنگ کس نےکی اہم خبرآگئی،اطلاعات کے مطابق پشاور میں سینٹرل جیل کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی انسپکٹر خوشدل شہید ہوگئے جبکہ ان کا گین مین زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، سی ٹی ڈی انسپکٹر کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی گن مین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 20 جنوری کو خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں جیل کے باہر فائرنگ سے راہ گیر سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ہلاک والے دونوں افراد جیل سے رہا ہوکر نکلے تھے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں تین راہ گیر بھی شامل ہیں، فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے تھے۔

فائرنگ سے جاں بحق افراد کے ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے خیبرپختونخوا سے پنجاب کو ملانے والی سڑک کو بند کردیا تھا۔