بریکنگ: پشاور میں دھماکہ
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ ہوا ہے ، جس میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حادثے میں 2بچوں سمیت 6افراد زخمی ہو گئے ہیں.تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیںہیں. زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا اور دوسرے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
مزید اطلاعات آنے پر اپ ڈیٹ کردیا جائے گا
Shares: