پشاور میں سیلاب آنے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں. ڈی سی پشاور

0
41

پشاور میں سیلاب آنے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور غلط ہیں. ڈی سی پشاور

ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد نے پشاور میں سیلاب آنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا ہے جبکہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر موسم اور سیلاب کے حوالے سےغیر مصدقہ پیغامات (میسجز) شیئر کئے جارہے ہیں کہ افغانستان سے سیلابی ریلہ پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔اس حوالے سے ورسک ڈیم انتظامیہ سے رابطہ کیا گیا ہے اور ان کے مطابق دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وارسک میں پانی کا اخراج 15000 کیوسک ہے جو معمول سے کم ہے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ میسیجز / اطلاعات پر اعتبار نہ کریں۔ علاوہ ازیں شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو جھوٹی تسلی نہیں دینی چاہئے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی
اقلیتوں کے مسائل،چیئرمین سینیٹ کی مزید اقدامات کی یقین دہانی
تیری زندگی کے دن تھوڑے ہیں، چنیوٹ چھوڑ دے یا مار دیں گے،صحافی کو ملی دھمکی سچ ثابت
تین میگا ایونٹ آئندہ برس ہونا ہیں،اس کےمطابق کمبی نیشن بنانےکی کوشش کررہے ہیں،ہارون رشید
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
جبکہ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کا خیال ہے کہ اس طرح ملک میں خوف نہیں پھیلانا چاہئے جبکہ ایسی کوئی بات نہ ہو لہذا عوام کو ڈرایا نہ جائے.

Leave a reply