پٹرول کہیں مہنگا تو کہیں نایاب، بحران پر لاہوری پھٹ پڑے باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

باغی ٹی وی رپرٹ کے مطابق ، پاکستان کے عوام کو اول تو پہلے حکومت کی جانب سے کوئی سکھ کا سانس اور ریلیف ملتا ہی نہیں‌اگر کہیں کوئی آسانی اور سہولت غلطی سے مل بھی جائے تو اس سہولت اور ریلیف کو عوام الناس تک پہنچنے ہی نہیں‌ دیا جاتا . حالیہ دنوں میں پیٹرول کو ہی دیکھ لیں کہ ملتا ہی‌نہیں اور جہاں ملتا ہے وہاں پر مہنگے داموں فروخت کیا جا رہا ہے .
اس سلسلے میں صارفین نے اپے اپنے تجربات سے آگا ہ کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول اول تو مل ہیں رہا اگر دتے بھی ہیںِ تو پچاسی یا نوے رپوے لیٹر رہے ہیں.اور وہ بھی نہیں‌ملتا. .سی طرح‌ ایک صارف نے کہا کہ صرف رات ٔپیٹڑول دیتے ہیں. وہ بھی سو وپے تک ملتا ہے. پیٹرول کے حصول کے لیے انہیں کئی کئی گھنٹوں دھکے کھانا پڑتے .ہیں.

واضح‌رہے کہ حکومت کی طرف سے آج وفاقی کابینہ میں اس بارے اہم باتیں ہوئی . وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا نے ملک میں پیٹرول کی عدم دست یابی پر برہمی کا اظہار کیا۔
اجلاس میں وفاقی وزراء مراد سعید اور فیصل واوڈا نے نجی ہسپتالوں کی جانب سے غریب عوام سے زائد وصولیوں پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نجی ہسپتال مافیا کورونا کی آڑ میں غریب عوام کو لوٹ رہے ہیں ۔ ان کا مطالبہ تھا کہ صوبائی حکومتوں کو انتظامی معاملات بہتر کرنے کی بھی ہدایت کی جائے۔وفاقی کابینہ نے چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کے آغاز پر اطمینان کا اظہا کیا۔

Shares: