پیٹرول کی قیمت غریب کی پہنچ سےباہرہو چکی ہے ، شازیہ مری

کراچی :پیٹرول کی قیمت غریب کی پہنچ سےباہرہو چکی ہے ،غریب پٹرول خریدے یا گھر کے اخراجات پورے کرے ، حکمرانوں‌کو احساس ہونا چاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی پیٹرول کی قیمت غریب کی پہنچ سےباہرہو چکی ہے ،

شازیہ مری نے اس حوالے سے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چینی ایک بار پھر 110 روپےتک پہنچ گئی ہے، لوگوں کی سفید پوشی کابھرم ٹوٹ رہاہے رہنماپی پی ،

شازیہ مری نے کہا کہ بجلی کےبلوں کےذریعےعوام کاخون نچوڑاجارہاہے، ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ سےلوگ گرمی میں تڑپ رہےہیں ،گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ وزیر اعظم کی نا اہلی کاثبوت ہے،

Comments are closed.