پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ و کمی کا اعلان کر دیا گیا

حکومت پاکستان نے پڑولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق ‏ڈیزل کی نئی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ،نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا

‏ڈیزل کی نئی قیمت 105روپے43پیسے مقرر کر دی گئی ،

‏پٹرول، مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں

Comments are closed.