پاکستان فلورز ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت کو31 ہزار آٹے کے تھیلوں کا عطیہ
باغی ٹی وی :ڈھائی کروڑ مالیت کے آٹے کے تھیلے مستحقین میں تقسیم ہونگے،ایسوسی ایشن نے آٹے کی قلت کسی صورت پیدا نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہےہ.وفد نے وزیراعلی عثمان بزدار سے ملاقات میں انسداد کرونا کوششوں پر حکومت کو سراہاہے .چیئرمین ایسوسی ایشن عاصم رضا نےکہاکہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت اور عوام کیساتھ ہیں.:
وزیراعلی پنجاب نے اس موقع پر کہا کہ انسداد کرونا کیلئےحکومت کی سیاسی و انتظامی مشینری دن رات متحرک ہے-
:فلو ر ملوں کے لئے گندم کا کوٹہ بڑھانے کا جائزہ لیا جائے گا-آٹے کی دستیابی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنی چاہیے-
عوام کو آٹے کی مقرر کردہ نرخوں پردستیابی یقینی بنائی جائے گی۔