پی آئی اے کے نام رجسٹرڈ طیارہ جرمنی میں ، کیا کام لیا جارہا
باغی ٹی وی : پی آئی اے کا طیارے ایئر بس A310-300 registration AP-BEQ لپزنگ ہیلے ایئر پورٹ جرمنی میں پارک ہے جہاں اس پر کاسمیٹک کمپنی نے اپنا ایک ایڈ ریکارڈ کرایا ہے . اس پر کشش ایڈ پر پاکستانی طیارے کا استعمال مختلف جہات سے دیکھا جا رہا ہے .
بیرون ممالک میں پی آئی طیارے سے صرف ایڈ اور مشہوری کا کام لیا جاتا ہے
پاکستانی طیارہ اب کیا کام لیا جر رہا#PIA #Amprio #Germany pic.twitter.com/C6E5xQPFIb
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 24, 2021
اس ایڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی اس جہاز پر سوار ہوتی ہے اور لڑکا طیارے کے ساتھ ساتھ روڑ پر جہاز کے اس ایئر پورٹ پر پہنچتا ہے جہاں اس نے لینڈ کرنا ہوتا ہے اور پھر اس کو مل کر بوس و کنار کرتا ہے . یہ ایڈ دراصل امپوریو ارمانی کمپنی کا ہے جس میں خوشبو کی تشہیر کی گئی ہے .








