پی آئی اے کی امریکہ سے پرواز پاکستانیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔پی کے 8712 کے ذریعے 252 مسافر نیویارک سے لاہور پہنچے۔پی آئی اے کی تیسری پرواز امریکہ سے لاہور پہنچی۔ پی آئی اے امریکہ سے مزید چارٹر پروازوں کے ذریعے پاکستانیوں کو وطن واپس پہنچائے گی۔لاہور ائر پورٹ پر پی آئی اے کی جانب سے خصوصی انتظامات کے گئے تھے۔پی آئی اے کی جانب سے وطن آمد پر سٹیشن مینیجر علی اصغر زیدی نے مسافروں کو پھول پیش کئے۔
پی آئی اے کی امریکہ سے پرواز پاکستانیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔ pic.twitter.com/18rWgTtpv9
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 19, 2020
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 19, 2020
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 19, 2020