پیاز کے چھلکوں کی چائے کے اہم طبی فوائد، ماہرین طب نے اسے انقلاب قرار دیا

لاہور:پیاز کے چھلکوں کی چائے کے اہم طبی فوائد، ماہرین طب نے اسے انقلاب قرار دیا ، اطلاعات کے مطابق آپ نے پیاز کے فوائد اور اُس کی افادیت کے بارے میں تو سُنا ہوگا مگر اب پیاز کے چھلکے کے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد سامنے آگئے۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

ماہرینِ طب کے مطابق پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو فائبر، فلینائڈس اور اینٹی آکسیڈیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔پیاز کا چھلکا انسان کو ذیابیطس، موٹاپے، کینسر اور معدے کے مختلف امراض سمیت دیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔کیسے استعمال کرنا ہے ماہرین طب نے اس کی ترکیب اور طریقہ بتا دیا ہے جس کے مطابق

طریقہ استعمال

پیاز کے چھلکے کو سکھائیں اور پھر اسے پانی میں ڈال کر اسے ابلنے کے لیے رکھ دیا، پندرہ منٹ بعد برتن کو چولہے سے ہٹا لیں، جب یہ پانی پینے کے قابل ہو تو اس میں حسبِ ذائقہ شہد ملائیں اور پھر اسے چائے کی طرح استعمال کریں۔

افسوس ناک خبر:اسحاق ڈار کو نفیلڈ ہیلتھ ٹرن برج ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

اس کے بہت سے فوائد ہیں‌ ، ماہرین کے مطابق پیاز کے چھلکے کی چائے پینے سے پرسکون نیند آتی اور بے چینی دور ہوجاتی ہے، اسی طرح اینٹی آکسیڈینٹ جلدی امراض بھی ختم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

پاکستان دشمنی میں‌ اندھے الطاف حسین کی بھارت سے محبت اوروفا کے دنیا بھر میں‌ چرچے

پیاز کے چھلکے میں موجود کیورسٹین کیمیکل بلڈپریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

چائے کے چھلکوں کا پانی بالوں کو نرم و ملائم بنانے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے، اس پانی سے سر دھوئیں۔

چھلکوں کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پھر اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ڈال کر صبح استعمال کریں، روزانہ ایک چمچہ پینے سے جسم توانا رہے گا اور تھکن کا احساس کم سے کم ہوگا۔

Comments are closed.