وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین دوطرفہ ہوگا،وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کا مسئلہ کشمیر پرحمایت پرشکریہ ادا کریں گے.وزیراعظم کے دورہ میں متعدد مفاہمتی یاددشتوں پر دستخط کیے جائیں گے ،وزیراعظم صدرشی جن پنگ سمیت اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقات کریں گے

افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم

کشمیر پر بات کرنے پر شکر گزار، ترک صدرپاکستان کب آئیں گے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

 

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بھی دو دن قبل بتایا تھا کہ وزریراعظم چین کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم عمران خان ایم ایل ون سے متعلق اہم فیصلہ کریں گے،اپوزیشن کی زبان پر صرف ایم ایل ون بند ہونے کی باتیں ہیں

Shares: