کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے جلد قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم پاکستان قوم سے خطاب کرنے جا رہے ہیں. ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کورونا وائرس کے تدارک کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں اور جلد عوام سے مخاطب ہوں گا۔
انہوں نے عوام کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے۔ احتیاط لازم ہے مگر ہیجان کی قطعاً ضرورت نہیں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے جلد قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کورونا وائرس کے تدارک کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں اور جلد عوام سے مخاطب ہوں گا۔انہوں نے عوام کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے۔ احتیاط لازم ہے مگر ہیجان کی قطعاً ضرورت نہیں
میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرونا وائرس کےتدارک کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں اور جلد آپ سے مخاطب ہوں گا۔ عوام کو میری نصیحت ہے کہ کرونا سے بچاؤ کیلئے حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔ احتیاط اگرچہ لازم ہے مگر ہیجان کی قطعاً ضرورت نہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 14, 2020
واضحرہے کہ کرونا وائرس کے حفاطتی انتظامات کے تحت تعلیمی ایمرجنسی کے بعد حکومت نے پلان بی پر تیاری شروع کر دی.حکومت نے سرکاری اداروں میں بھی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نیشنل ہیلتھ ریسرچ کونسل نے ایکشن پلان کی تیاری شروع کردی،سرکاری اداروں اور وزارتوں میں اسکریننگ شروع کی جائے گی،سرکاری دفاتر، اداروں اور محکموں کو ڈیجیٹل تھرما میٹرفراہم کیے جائیں گے،پبلک ڈیلینگ سے متعلق دفاتر میں ماسک اور دستانے لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سرکاری ملازمین کو کور وناوائرس سے متعلق آگاہی دی جائے گیکراچی میں کرونا وائرس ایک اور مریض سامنے آ گیا، سندھ میں کرونا کے مریضوں کی تعداد 16 اور پاکستان میں 30 ہوگئی







