مزید دیکھیں

مقبول

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے...

کوہاٹ ،مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 سی ٹی ڈی اہلکار شہید

کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح...

میو اسپتال میں انجیکشن کا ری ایکشن ،18 مریض متاثر، ایک کی موت

لاہور کے میو اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے...

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا

باغی ٹی وی : زیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفیٰ بھیجا۔

تابش گوہر کو حال میں ہی معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔ تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک میں بطور سی ای او، ڈائریکٹر اور چیئرمین کے عہدے پر فائز رہے تاہم 2015 میں وہ مستعفی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ بجلی و توانائی کے شعبے میں مشاورت اور معاونت دینے کی اپنی کمپنی کے بانی و سربراہ ہیں۔