وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی 14روزہ حفاظتی ضمانت منظور

0
51

وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز کی 14روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آ باد ہائیکورٹ میں آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف عزیز کی 14روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی ہے. جبکہ عدالت کا ہارون یوسف عزیز کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا.
علاوہ ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ہارون یوسف عزیز کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے سرینڈر کر دیا، اور ہارون یوسف عزیز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی

مزید یہ بھی پڑھیں؛
طالبان اپنے وعدے پورے نہیں کر رہے.وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
پنجاب حکومت جانے کی اطلاعات کے باوجود پرویز الہٰی کی رات گئے تک مصروفیات
لندن میں مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے ٹی وی چینل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔
سینما کی تاریخ کا مشکل ترین، ممکنہ طور پر جان لیوا اور مہنگا اسٹنٹ ٹام کروز پر فلمبند
سینجنٹا کا فصلوں کے بیمہ پروگرام کا کامیابی سے آغاز
بازو میں شدید درد کی شکایت، وجہ لبلبے کا سرطان قرار
اسلام آباد سے شارجہ جانیوالے مسافر کے پیٹ سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

یاد رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا. ہارون یوسف عزیز شہباز شریف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شریک ملزم نامزد ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں ریفرنس نمبر 22/2020زیر سماعت ہے،احتساب عدالت لاہور میں پیش ہونے کیلئے دو ہفتوں کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔

Leave a reply