مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کی فٹبال کھلاڑی محمد ریاض سے ملاقات،25 لاکھ روپے کا چیک دیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو سے تعلق...

ٹرینوں کا شیڈول جاری، کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس بحال

محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا۔...

اسپائس جیٹ کے کیبن کریو کا دوران پرواز ہولی ڈانس

ایک ویڈیو جس میں اسپائس جیٹ کے کیبن کریو...

آئی ٹی برآمدات میں 24 فیصد کا شاندار اضافہ

آئی ٹی برآمدات 24 فیصد کے شاندار اضافے...

میرپور خاص: مستحقین میں راشن تقسیم

میرپور خاص (باغی ٹی وی نامہ نگار سید شاہزیب...

وزیراعظم کا ویژن غریبوں کو……….فردوس عاشق اعوان نے کیا کہہ دیا

وزیراعظم کا ویژن غریبوں کو……….فردوس عاشق اعوان نے کیا کہہ دیا، سب حیران رہ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پاکستان کا حقیقی چہرہ آگے دکھائے، مایوسیوں سے نکالے، وزیراعظم کا ویژن پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے، پاکستان کو آگے لے جانے میں ہم سب کا رول ہے، حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی، ایک رول حکومت اور ایک پرائیویٹ سیکٹر کا ہے، ترقی اور خوشحالی پاکستان میں لانا چاہتے ہیں ، اگلے سال جب ہم بیٹھیں گے تو پاکستان میں حقیقی تبدیلی آ چکی ہو گی.

سلامتی کونسل میں سعودی عرب نے کشمیر پر ووٹ دیا یا نہیں؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ صنعتوں کے فروغ کیلیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں،صنعتوں کواپنے پاؤں پرکھڑا کرنے کیلیے بہترین اقدامات کیے گئے،ٹیکسٹائل انڈسٹری سے جڑے محنت کشوں کے گھروں کا چولہا نہیں بجھنے دیں گے.

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا عظیم عوامی ہال آمد پر چین کے وزیراعظم کی جانب سے پرتپاک استقبال دونوں سدابہار دوستوں کے لازوال اور گہرے رشتے کا درخشاں باب ہے۔

چین میں وزیراعظم کا استقبال کس نے کیا؟

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت کا باعث بنے گی ۔چینی وزیراعظم نے عمران خان کے سی پیک منصوبوں پر تیز رفتاری سے تکمیل کے عزم اور پیشرفت پر شکریہ ادا کیا۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan