وزیراعظم عمران خان نے آج جمعہ کی شام حکومتی ترجمانوں کا اجلاس بلا لیا

وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات،اسلام آباد کے ماسٹر پلان کے حوالہ سے بھی اجلاس

باغٰ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس بلا لیا، آج آج شام پانچ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا، اجلاس میں ملکی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی جائے گی، اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج کے حوالہ سے بھی غورو خوض کیا جائے گا

آرمی چیف مشکل ملکی معاشی حالات سے کامیابی سےنکلنے کیلئے پراُمید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم آئندہ کے لئے بیانیہ سے بھی ترجمانوں کو آگاہ کرین گے.

نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، مریم نے کہیں کا نہ چھوڑا

نواز شریف سے جیل میں سہولیات واپس، نواز کی جیلر کی منتیں

وفاقی وزیر داخلہ کا نواز شریف کے گھر کی دیوار گرانے کا اعلان

 

Shares: