چین میں وزیراعظم عمران خان کی چین میں صبح صبح کس سے ملاقات ہوئی، خبر جان کر نواز شریف بھی جیل میں پریشان ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں وزیراعظم عمران خان سے چائنہ گزوبا گروپ کے چیئرمین کی ملاقات ہوئی ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیرمنصوبہ بندی اوروزیرریلوے شیخ رشید بھی ملاقات میں موجود تھے، اس موقع پر مشیر تجارت ،معاون خصوصی ندیم بابر،چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ بھی ملاقات میں شریک تھے،

وزیراعظم عمران خان سے چینی ٹائرکمپنی کے سی ای او کی بھی ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم سے اوریئنٹ ہولڈ لنگز گروپ لمیٹڈ کے چیئرمین آف بورڈ کی ملاقات ہوئی ہے.

چائنہ گزوبہ گروپ کارپوریشن چین کی باصلاحیت کمپنیوں میں سے ایک ہے ،چائنہ گزوبہ گروپ کارپوریشن مضبوط مالی تعاون کی صلاحیت رکھتی ہے چائنہ گزوبہ گروپ کارپوریشن کا کاروبار100 سے زائدممالک میں پھیلا ہوا ہے

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان چین پہنچ گئے،وزیراعظم عمران خان کا چینی وزیر ثقافت نے استقبال کیا،وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر چین پہنچے ہیں.

چین کی 70 ویں سالگرہ، وزیراعظم عمران خان نے دیا چین کو اہم پیغام

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

چین پہنچنے پر چین کی مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم کوسلامی دی ،عمران خان چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے، چینی صدراوروزیراعظم سےملاقاتوں میں آرمی چیف شریک ہوں گے ،پاک چین وزرائے اعظم متعدد معاہدوں اورایم اویوز پردستخط کریں گے ،وزیراعظم جنوبی ایشیامیں امن وسلامتی پرخیالات کا اظہارکریں گے وزیراعظم کا دورہ پاک چین معاشی،تجارتی تعلقات مزیدمضبوط کرے گا

چین میں وزیراعظم کا استقبال کس نے کیا؟

Shares: