وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز

0
142
shehbaz

وزیراعظم شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے تمام مصروفیات ترک کر دیں ہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آج ایران روانہ ہونا تھا تا ہم طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے وہ ایران کا دورہ نہیں کر رہے،ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ایران ملتوی کر دیا ہے،اب نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایران کے دورے پر جائیں گے،وفد بھی انکے ہمراہ ہو گا ،پاکستانی وفد ایران کے منتخب صدر کی افتتاحی تقریب میں شریک ہو گا، اسحاق ڈار آج تہران میں منعقد ہونے والی ایران کے منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

حکومت کی ڈبل گیم،دھرنے پر جانیوالی خواتین کو روک دیا گیا،ترجمان جماعت اسلامی برہم

یہ دھرنا پاکستان کی تاریخ کو تبدیل کر دے گا۔ ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے.حافظ نعیم الرحمان

جب جمہوری آزادی نہ ہو، پارلیمنٹ کام نہ کرے، تو پرامن مزاحمت ہی واحد راستہ ہے.حافظ نعیم الرحمان

دھرنا حکومت گرانے کی تحریک بھی بن سکتی ہے،حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پی ٹی آئی کا متبادل،کامیاب دھرنے کے بعد نئی بحث

جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز میں داخل،کارکنان کے جذبےپرجوش

کسی بھی وقت احتجاج کو آگے بڑھانے کا حکم دے سکتے ہیں،حافظ نعیم الرحمٰن

تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کیا جائے ، بجلی کی قیمیتں کم جائیں اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔ حافظ نعیم الر حمن

جماعت اسلامی کا دھرنا، ریڈ زون سیل، فیض آباد بند،گرفتاریاں

فارم 47 کی نہیں فارم 45 کی حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کی 26 اپریل کو اسلام آباد میں دھرنا کی تیاریاں عروج پر

عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں

Leave a reply