وزیراعظم کی ٹرمپ کو مبارکباد،پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

pm

وزیراعظم محمدشہبازشریف نے ڈونلڈٹرمپ کو صدارتی انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی ہے

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو دوسری بار تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف نے آنے والی امریکی انتظامیہ کیساتھ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اورامریکہ کے درمیان تعلقات کو مزیدمضبوط کر نے کی خواہش کا اظہار بھی کیا،اور کہا کہ وہ آنے والی انتظامیہ کے ساتھ مل کر پاکستان -امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم اور وسیع کرنے کے لیے کام کرنے کے منتظر ہیں۔

اپریل 2022 میں عمران خان سے ملاقات کرنیوالی الہان عمر چوتھی بار کامیاب

ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی امریکہ کے لیے ایک نیا آغاز،اسرائیلی وزیراعظم

ٹرمپ کی فاتحانہ تقریر،ایلون مسک کی تعریفیں”خاص”شخص کا خطاب

ٹرمپ کا شکریہ،تاریخی کامیابی دیکھی،جے ڈی وینس

ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر بلاول کی مبارکباد

واضح رہے کہ وائٹ ہاؤس کا نیا مکین مل گیا،ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہو گئے ہیں، ٹرمپ امریکہ کے 47 ویں صدر منتخب ہوئے ہیں، اب تک کے نتائج کے مطابق ٹرمپ277ووٹ لے چکے ہیں،

امریکی انتخابات،کئی علاقوں میں ووٹرز کو شدید بارش اور طوفانی موسم کا سامنا

امریکی انتخابات،غزہ جنگ نے عرب،مسلم ووٹرز کو جل سٹائن کی طرف کیا مائل

امریکی انتخابات،ٹک ٹاک نے نوجوانوں کےسیاسی خیالات بدل ڈالے

کملا ہیرس کی کامیابی کے لئے بھارت کے مندروں میں دعائیں

Comments are closed.