مزید دیکھیں

مقبول

قومی مفاد مقدم،ذاتی اور سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں،صدر مملکت

پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا.پارلیمنٹ...

سانحہ بلوچستان،شہید ڈرائیور کا تعلق قصور سے،اہلیان علاقہ سوگ میں

قصور گزشتہ دن بلوچستان ٹرین سانحے میں جعفر ایکسپریس...

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

آئی پی ایل پلیئرز کے فیملی ممبران پر نئی پابندی لگ گئی

آئی پی ایل میں پلیئرز کے فیملی ممبران کی...

وزیراعظم وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ریاض روانہ ہو گئے ہیں

وزیراعظم ریاض میں8ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو میں شرکت کریں گے .وزیراعظم کی دورےمیں سعودی اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوں گی.وزیراعظم محمدشہبازشریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سے بھی ملاقات متوقع ہےملاقاتوں میں پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال ہوگا.تجارت،توانائی،معدنیات ،زراعت اوردفاع کے شعبوں میں تعاون پرگفتگو ہوگی.وزیراعظم کی کانفرنس میں آنے والے رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں ہوں گی.وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرنجکاری عبدالعلیم خان وزیراعظم کے ہمراہ ہیں،وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، وزیرپیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک، وزیر تجارت جام کمال وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں،

غیر ملکی کوچز لگانے کافائدہ کیا ہے؟سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرؤف کی باغی ٹی وی سے گفتگو

فخر زمان کو بابر کے حق میں بولنا پڑا مہنگا،بابر اعظم فخر کونکالے جانے پر خاموش کیوں؟

نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے سے نتیجہ جیت کی صورت میں آیا۔محسن نقوی

جیت کا سارا کریڈٹ پاکستانی عوام کو ملنا چاہیے۔شان مسعود

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan