وزیراعظم عمران خان سے اومان کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی ہے’
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اومان کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی موجود تھے،وزیراعظم نے وفد کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے حوالے سے بتایا.ملاقات میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی گئی. ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
اومان کے اراکین پارلیمنٹ کے وفد کی قیادت اومان کی مجلس شوریٰ چیئرمین شیخ خالد بن بلال نے کی ،
قبل ازیں پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین فخر امام نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی قوانین خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کیا ہے، ایک ماہ سے وہاں کرفیو نافذ ہے، معصوم کشمیریوں کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
6 ستمبر کشمیر ڈیفنس ڈے کے طور پر منایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان
ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف
آئیں چلیں شہید کے گھر…کشمیر بنے گا پاکستان، یوم دفاع پر آئی ایس پی آر کا اہم اعلان
کشمیر میں آر ایس ایس کو مودی سرکار کی سرپرستی حاصل ہے، رحمان ملک
پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے اراکین سے پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے اومان کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین کشمیر کمیٹی نے بتایا کہ مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنز کے ذریعے بھارتی افواج کشمیریوں کی بینائی چھین رہی ہیں، اس وقت مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا گیا ہے، کشمیری رہنماﺅں کو بھی گھروں میں قید کیا گیا ہے، تقریباً 10 ہزار کشمیری جیلوں میں بند ہی