وزیراعظم کا مشن کرپٹ مافیاء کا خاتمہ کرنا ہے،نعیم اللہ خان

اسلام آباد:(بروزجمعہ تاریخ20)پی ٹی آئی کے نوجوان سینئر رہنما نعیم الله خان کی باغی ٹی وی اسلام آباد بیورہ آفس آمد باغی ٹی وی سردارطیب خان کو اپنا تفصیلی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کے پی ڈی ایم کے حوالے سے پہلے ہی میں نے اپنے ایک انٹرویو میں بتا چکا ہوں کے یہ کبھی متحدہ نہیں ہے یہ ایک دوسرے کے مفادت اور چوری بچانے کی خاطر مل کر بیٹھے تھے اور یہ اب ایک دوسرے کے ساتھ لڑ رہے ہیں جس سے واضع ہو چکا ہے کے انکا مستقبل اب ختم ہو چکا ہے پی ڈی ایم اب آپ سمجھ لیں مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے

تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف نعیم اللہ خان نےمزید کہا کے وزیراعظم عمران خان کا ویژن ملک سے غربت کا خاتمہ کرنا ہے جس طرح گزشتہ روز آپ نے دیکھا کے گھروں کے منصوبے کا مقاہدہ آغاز ہو چکا ہے اور مریٹ پر قرعہ اندازی کے ذریعے گھروں کی تقسیم کا عمل شروع ہو چکا ہے وزیراعظم عمران خان اس ملک کے لیے ایک کرپٹ مافیا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور سارے پاکستان نے دیکھا کے یہ سب چور ایک ایجنڈے پر اکھٹے ہو کر بھی وزیراعظم عمران خان کا کچھ بھی نہیں کر سکے نعیم اللہ خان نے اپنے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کے اپوزیشن رہنما احسن اقبال پر جوتا پھیکنا قابل مذمت عمل ہے کسی بھی پارٹی کا کوئی بھی رہنما ہو اس پر ایسے جوتا پھیکنا کوئی اچھا عمل نہیں ہے نہ ہی اس چیز کی آزادی ہمارا اسلام اجازت دیتا ہے باقی ن لیگ کو نہیں چاہیے تھا کے وہ پی ٹی آئی پروگرام میں جا کر پریس کانفرس کریں انکو معلوم تھا کے یہاں آج نوجوان وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یکہجتی کرنے آئے ہیں انہوں نے آخر میں کہا کے قوم مایوس نہ ہو انشاللہ وزیراعظم عمران خان 2023کے بعد میں باری اکثریت سے الیکشن جیتے گے اور ملک مشکل فیصلے کر کے ہی آگئے کامیابی کی طرف گامزن ہو سکتا ہے وزیراعظم کے مشکل فیصلے مستقبل میں عوام دوست فیصلے مرتب کرینگے الله تعالی وزیراعظم عمران خان کو جلد صحت و تندرستی دیں اور انکو جلد اس موذی مرض سے صحت یاب کریں آمین

Comments are closed.