بلاول بھٹو ، شہباز شریف سے ملاقات کے لئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

شہباز شریف کے ساتھ احسن اقبال ، ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور مریم اورنگزیب نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا.

شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان ملاقات شروع.

Comments are closed.