پولیس اہلکار اپنے ہی ساتھی کی گولی لگنے سے زخمی
تھانہ کوہسار کے علاقے میں پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کوہسار کی موبائل گاڑی معمول کی پٹرولنگ پر تھی کہ پچھیے بیٹھے کانسٹیبل نجم الحسن کی غفلت سے فائر ہونے پر ساتھی اہلکار حماد زخمی ہوگیا ،زخمی اہلکار کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا جس کا علاج معالجہ جاری ہے حالت خطرے سے باہر ہے آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لے کر کانسٹیبل مذکورہ کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے ایس ایس پی آپریشنز کو معاملے کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے
اسامہ ستی قتل کیس، وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ، وزیراعظم کا دبنگ اعلان
اسامہ ستی قتل کیس ، پولیس افسران ملزمان کو بچانے کے لیے سرگرم
جس طرح تحقیقات کروانا چاہیں حکومت تیار ہے، شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون
پولیس اہلکاروں کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے،مقتول اسامہ ستی کے والد کی درخواست
قبل ازیں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا،آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ وی آئی پی کاﺅنٹر ختم کر دیا گیا ہے اب تما م لوگ ایک ہی پراسس کے تحت لائسنس حاصل کر سکیں گے امراءاور سفارشیوں کے لئے اب کوئی علیحدہ کاﺅنٹر نہیں ہے،ہمارے لیے ہر شہری ہی وی آئی پی ہےخواتین اور بزرگ شہریوں کو سسٹم کے تحت ترجیح دی جائے گی ،ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں وی آئی پی کلچر ختم اور شفافیت کو یقینی بنائیں،لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے شہری لرننگ پیریڈ پورا کریں،شہری 42 دن کا دورانیہ پورا کرنے کے بعد ہی ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کے اہل ہوں گے، ون ونڈو ہال کیو مینجمنٹ سسٹم کے تحت شہری اپنی باری کا انتظار کریں گے،ایسا شفاف سسٹم بنایا جائے کہ کوئی لائسنس بغیر ٹیسٹ کے جاری نہ ہو سکے ،بلیک پیپرز، غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بلاتفریق کارروائی عمل میں لائی جائے،ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں۔ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل