سرگودہا (نمائندہ باغی ٹی وی) تفصیلات کے مطابق مورخہ 25-05-2019 کو پولیس کانسٹیبل ثناءاللہ القرآن مسجد بلاک اے سیٹیلائٹ ٹاؤن سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تھا کہ ملزمان عاطف جاوید اور اسد منظور با سوار ی موٹر سائیکل آئے اور مسمی فیصل اقبال کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جس پر کانسٹیبل نے جرات و بہادری کا مظاہرہ کر کے ملزمان کو 30 بور پسٹل سمیت گرفتار کر لیا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیرا نے کانسٹیبل کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا جس سے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی

- Home
- جرائم و حادثات
- پولیس کانسٹیبل نے کیا جرات و بہادری کا مظاہرہ جانیے اس خبر میں