مزید دیکھیں

مقبول

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

راولپنڈی: بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر...

کسٹم کی بڑی کارروائی، 30 کروڑ سے زائد مالیت کے موبائل فون ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن نے ویسٹ وہارف کے...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، صدر مملکت کا خطاب متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا، صدر...

کراچی میں گھر کی چھت گرنے سے6 بچیاں جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے جنجال...

بہاولنگر میں نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری

باغی ٹی وی بہاولنگر ( رپورٹ محمد عرفان) بہاولنگر میں نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کر لیا.
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والی منشیات فروش خاتون کو دھر لیا ڈی ایس پی ندیم افضال نے ایس ایچ او کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش خاتون کے گھر سے کچی شراب کی بڑی کھیپ برآمد کرلی ہے خاتون اور اسکا شوہر بڑے پیمانے پر شراب فروخت کرتے تھے خاتون اور اسکا خاوند ریکارڈ یافتہ ہیں خاتون اور اسکا خاوند پھلے بھی متعدد بار منشیات فروشی میں گرفتار ہوکر چلان ہوچکے ہیں منشیات ایک لعنت ہے معاشرے کو اسے پاک کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے

ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانیhttp://baaghitv.com
ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی 2003ء سے اب تک مختلف قومی اور ریجنل اخبارات میں کالمز لکھنے کے علاوہ اخبارات میں رپورٹنگ اور گروپ ایڈیٹر اور نیوز ایڈیٹرکے طورپر زمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں اس وقت باغی ٹی وی میں بطور انچارج نمائندگان اپنی ذمہ داری سرانجام دے رہے ہیں