ریلوے پولیس کی حاضر دماغی سے کس طرح نوجوان کی جان بچی؟
ریلوے پولیس کی حاضر دماغی سے کس طرح نوجوان کی جان بچی؟
باغی ٹی وی رپورٹ بھارتی شہر احمدآباد ریلوے اسٹیشن میں موقع پر موجود ریلوے پولیس اہلکاروں نے ایک نوجوان کو اپنی کمال حاضر دماغی سے مرتے مرے بچا لیا، ایک نوجوان چلتی ٹرین پر بھارگ کر چڑھنے لگا تو لڑھک گیا ، قریب تھا کہ ٹرین اور پلیٹ فارم کے درمیان آکر کچلا جاتا. موقع پر موجود پولیس اہلکار نے اسے جلدی آگے کی طرف دھکیل دیا جس سے وہ ٹرین کے دروازے کے اندر داخل ہونے میںکامیاب ہو گیا. یوں موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کی حاضر دماغی سے اس نوجوان کی جان بچ گئی، یہ سی سی ٹی وی ویڈیوں سوشل میڈیاپر کافی وائرل ہوئی ہے،
A passenger tried to board moving 12915 Ashram Exp. at Ahmedabad Station but he slipped and was about to fall in between platform & train. He was promptly pushed back into the coach by the RPF staff. HOWEVER FIT AND SMART YOU ARE, PL. DONT TRY TO ENTRAIN/DETRAIN A MOVING TRAIN pic.twitter.com/TwIgK95ZIs
— Ministry of Railways (@RailMinIndia) September 24, 2019