ویڈیو سیکنڈل، پولیس کو ملی کامیابی ۔مفتی عزیز الرحمان گرفتار
باغی ٹی وی :نازیباویڈیوکامعاملہ،مفتی عزیزالرحمان کو گرفتارکرلیاگیا، پولیس نے دعویٰکیا گیا ہے کہ مفتی عزیز الرحمنٰ کو گرفتار کر لیا گیا ہے . مفتی عزیزالرحمان کومیانوالی سےگرفتارکیاگیا،
اس سے پہلے پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مفتی عزیز الرحمٰن کی گرفتاری کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد چھاپے مارے گئے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ لیکن ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ان کا موبائل فون لاہور کے اندر مختلف جگہوں پر مانیٹر کیا گیا لیکن وہ کسی بھی جگہ موجود نہیں تھے۔عارف رانا نے مزید بتایا کہ اہلکار ملزم اور ان کے بیٹوں کا سراغ لگا رہے ہیں۔ لیکن اب یہ خبریں ہیں کہ مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے گرفتار کرلیا گیا ہے .
واضح رہے مفتی عزیز الرحمن کی سزا تجویز کی تھی ان کا کہنا تھا کہ مولانا عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ ویڈیو مجبورا ہم نے دیکھی، علماء نے دیکھی، یہ ویڈیو ایسی نہیں نشہ پلا کر نہیں، حرکات و سکنات بتا رہی ہیں کہ وہ خود حرکات میں شریک ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک میں قرآن و سنت کو نافذ کیا جائے، اور سب سے پہلے مفتی عزیز الرحمان کو شرعی سزا دی جائے، انکی سزا یہ ہے کہ انہیں مینار پاکستان سے نیچے گرایا جائے