پولیس ہسپتال و لیبارٹری کے لیے آئی جی اسلام آباد نے خوشخبری سنادی

0
32

پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں پولیس ہسپتال و لیبارٹری کے لیے آئی جی اسلام آباد نے خوشخبری سنادی

باغی ٹی وی : آئی جی اسلام آباد کا پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں پولیس ہسپتال و لیبارٹری کا دورہ کیا . اس موقع پر

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ پولیس ہسپتال اور لیبارٹری کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جارہاہے، جدید ہسپتال اور تمام سہولتوں سے آراستہ لیبارٹری کے لیے ماہانہ کی بنیاد پرفنڈزفراہم کیے جائیں گے،

مختلف امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز میں سے کسی ایک اسپیشلسٹ کو ہفتہ وار پولیس پسپتال میں بلوایا جائے۔ہیلتھ کی سہولت اہلکاروں اور ان کی فیملیز کا طبی معائنہ اور مرض کی تشخیص کرے،

آئی جی اسلام آباد کی ہدایت نے کہا کہ دارلحکومت کی ل بڑی یبارٹریز اہلکاروں کورعائتی نرخوں میں پولیس فورس کے میڈیکل ٹیسٹ میں مدد فراہم کرے،

پولیس فورس کی طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،

Leave a reply