لاہور پولیس نے امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے یکم جولائی سے اب تک 103سر چ آپریشنز کئے ، ترجمان پولیس

0
26

پولیس نے امن وامان کو یقینی بنانے کے لیے یکم جولائی سے اب تک 103سر چ آپریشنز کئے ، ترجمان پولیس

۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کے مطابق ملک دشمن عناصر کی روک تھام کیلئے لاہور پولیس نے یکم جولائی سے اب تک 103سر چ آپریشنز کئے گئے۔ملک دشمن عناصر کی روک تھام کیلئے یکم جولائی سے اب تک 103سر چ آپریشنز کئے گئے

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق مستقل امن کے قیام اوردہشت گرد سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے سرچ آپریشنز انتہائی ضروری ہیں۔
2657 گھروں،9742 افراد جبکہ 1129کرایہ داروں کو چیک کیا گیا۔67ہوٹلز،13گیسٹ ہاؤسز،18ہاسٹلزاور17بس اڈوں کی چیکنگ کی گئی .121دکانیں،06مدارس اور11گرجا گھروں کی سکریننگ کی گئی۔ سرچ آپریشنز کے دوران 81افراد کے خلاف کے کارروائی عمل میں لائی گئی۔کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی34افراد کو حراست میں لیا گیا۔

01اشتہاری ملزم گرفتار جبکہ 04منشیات کے مقدمات بھی درج کئے گئے۔ کوائف نامکمل ہونے پر 42افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی.پولیس افسران و جوان دورانِ سرچ آپریشنز شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔مستقل امن کے قیام اوردہشت گرد سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے سرچ آپریشنز انتہائی ضروری ہیں۔

2657 گھروں،9742 افراد جبکہ 1129کرایہ داروں کو چیک کیا گیا۔67ہوٹلز،13گیسٹ ہاؤسز،18ہاسٹلزاور17بس اڈوں کی چیکنگ۔

121دکانیں،06مدارس اور11گرجا گھروں کی سکریننگ کی گئی۔ سرچ آپریشنز کے دوران 81افراد کے خلاف کے کارروائی عمل میں لائی گئی۔

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی34افراد کو حراست میں لیا گیا۔01اشتہاری ملزم گرفتار جبکہ 04منشیات کے مقدمات بھی درج کئے گئے۔

کوائف نامکمل ہونے پر 42افراد کے خلاف انسدادی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ہدایت کی گئی کہ پولیس افسران و جوان دورانِ سرچ آپریشنز شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔
**

Leave a reply