کالعدم تنظیم کے کارکنوں کا مریدکے میں جی ٹی روڈ پر دھرنا جاری ہے-
باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے جی ٹی روڈ کی ایک سائیڈ چند گھنٹے کھولنے کے بعد دوبارہ بند کردی، راستوں کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
کالعدم تنظیم کے شرکا نے مریدکے میں جی ٹی روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے، مظاہرین نے چند گھنٹے جی ٹی روڈ کی ایک سائیڈ ٹریفک کے لیے کھول دی اور پھر دوبارہ بند کردی جی ٹی روڈ پر مریدکے سے گوجرانوالہ تک رکاوٹوں کے باعث راستے بند ہیں اور شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
https://twitter.com/BHILOG10/status/1452701622283407376?s=20
جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کے مطابق تحریک لبیک کی سادگی دیکھیں کہ مذاکرات ہونےتک ان حکمرانوں نےمارچ روکنےکی گزارش کی جسے من و عن تسلیم کرلیا گیا، اور پھر ان منافقوں نےGT روڈ پرخندقیں کھود ڈالیں پل پر ریت کےٹیلے اور کنٹینز لگادیئے ہیں-
https://twitter.com/TariqAnsari_313/status/1452701470919376901?s=20
سوشل میڈیا پر خبریں ہیں کہ تحریک لبیک تو روڈ کھول رہی ہے جبکہ حکومت خود کنٹینرز لگا کرخندقیں کھود کر روڈ بلاک کرہی ہے یہ حکومت ڈاکوؤں کی ہے یا انصافین کی؟؟
اپڈیٹ🚨
تحریک لبیک کے مرید کے پر دھرنے کے مقام پر پولیس نے کنٹینر لگا کر راستے سیل کردیئے#HSF_TV
Follow @hsf_tv #PtiGovNoMore_Terrorism— HSF_MEDIA (@Hsf_Media) October 25, 2021
ایک صارف کے مطابق تحریک لبیک کے مرید کے پر دھرنے کے مقام پر پولیس نے کنٹینر لگا کر راستے سیل کردیئے
https://twitter.com/Ptilanti02468/status/1452701310571134987?s=20
ایک صارف نے انکشاف کیا کہ ڈرون کیمرے سے تحریک لبیک کے مجاہدوں کی تعداد کا اندازہ لگایا جا رہا ہے ان کو یہ نہیں پتا کہ یہ حضور کے مجاہد سر پہ کفن باندھ کے آئے ہیں-
حکومت ۔تحریک لبیک پاکستان سے 4 دفعہ معاہدہ کر کے ایک دفعہ پھر دھوکہ دینے کی پلیننگ کر لی ہے ۔
تمام کارکنان الرٹ رہیں #PtiGovNoMore_Terrorism— Hafiz Yasir Naseer (@my987244) October 25, 2021
حکومت ۔تحریک لبیک پاکستان سے 4 دفعہ معاہدہ کر کے ایک دفعہ پھر دھوکہ دینے کی پلیننگ کر لی ہے تمام کارکنان الرٹ رہیں
https://twitter.com/Sardar_WaqarTLP/status/1452618022364098569?s=20
اگر اس بار گورنمنٹ اپنے کیئے ہوئے معاہدے سے مکرتی ہے تو پھر گورئمنٹ کا بچنا مشکل ہو جائے گا لبیک یا رسول اللّٰہ کی ایسی تحریک چلے گی حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی اور خد عمران خان کو بھی گھر جانا پڑ جائے گا-
https://twitter.com/MbasitaliM/status/1452617964147064835?s=20
حکومت نے وعدہ کرنے کے باوجود مریدکے سے آگے اور مریض کے پیچھے کنٹینروں کے ساتھ روڈ راستہ بلاک کر دیا خلافت کو درہم برہم کر دیا جبکہ تحریک لبیک کے کارکنوں نے ٹریفک کو رواں کر دیا تھا لگتا ہے حکومت کارکنان کو مکمل طور پر شہید کرنے کے چکر میں ہے-