9-03-2021
تھانہ میانی ضلع سرگودھا کی حدود میں حضور پور کے قریب فائرنگ کا واقعہ۔
آر پی او سرگودھا ریجن اشفاق خان نے نوٹس لے لیا. ڈی پی او سرگودھا سے وقوعہ کی رپورٹ طلب ۔
پرانی دشمنی پر ملزمان نے دو بھائیوں مختار احمد اور عمر حیات کو قتل کر دیا۔
ڈی پی او سرگودھا کو ملزمان کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کا حکم۔
ا
یس پی انوسٹی گیشن سرگودھا ذاتی طور پر تفتیش کی نگرانی کریں۔
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز پرانی دشمنی کے مقدمات کو ترجیہی بنیادوں پر یکسو کریں۔ آر پی او اشفاق خان
جبکہ ڈی پی او سرگودھا نے ملزمان کیخلاف فوری مقدمہ درج کر کے گرفتاری کا حکم دیا ۔
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاٸیگی ۔
ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جاٸے گا ۔ ڈی پی او ذوالفقار احمد








