اسلام آباد:صوبوں سے پولیس بلانے کافیصلہ ، کیا ذمہ داری سونپی جائےگی، خبر آگئی

اسلام آباد:اسلام آباد دیگر صوبوں سے پولیس بلانے کا فیصلہ ، پولیس کو کیا ذمہ داری سونپی جائے گی ، خبر آگئی ،پولیس کی بھاری نفری منگوانے پر مولانافضل الرحمن کے مشکلات پیداہونے کا امکان پیدا ہوگیا

“21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون” لاک ہے

21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون

اسلام آباد سے ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت کو شرپسندوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اسلام آباد پولیس نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں صورت حال قابو میں رکھنے کے لیے دیگر صوبوں سے بھی نفری طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

“اب کیوں‌ انصاف سے بھاگ رہے ہیں‌ جمال خاشقجی کے قاتل ، طیب اردوان نے آڑے ہاتھوں‌لے لیا” لاک ہے

اب کیوں‌ انصاف سے بھاگ رہے ہیں‌ جمال خاشقجی کے قاتل ، طیب اردوان نے آڑے ہاتھوں‌لے لیا

وفاقی حکومت کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دیگر صوبوں سے نفری بلائی جائے گی، زونل ایس پیز، ایس ایس پی لاجسٹک اور ہیڈ کوارٹر مل کر امور طے کریں گے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام زونل ایس پیز کو آپس میں کوآرڈینیشن کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

“جنگ نہ ہونے دیں گے—– از تحریر اٹل بہاری واجپائی ، سابق وزیراعظم کی جنگ نہ کرنے کی خواہش” لاک ہے

جنگ نہ ہونے دیں گے—– از تحریر اٹل بہاری واجپائی ، سابق وزیراعظم کی جنگ نہ کرنے کی خواہش

Comments are closed.