Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

تیسرا ٹی ٹوئنٹی : سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پاکستانی ٹیم نے قومی سکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی ہیں ، رضا اللہ ، عرفات منہاس ، صفیان مقیم اور عبدالصمد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، پاکستان ٹیم فخر زمان، صاحبزادہ فرحان(کپتان)،معاز صداقت، حسن نواز، عبدالصمد، خواجہ نافع، عرفات منہاس، محمد عمران ، رضا اللہ ، سلمان مرزا، صفیان مقیم پر مشتمل ہے۔


سری لنکن ٹیم لاہیرو اوڈارا، سینتھ جے وردھنے، کوشل مینڈس (کپتان)، کامنڈو مینڈس، ساہان آراچیگی، دوسان شانکا، چامندو وکرم سنگھے، وجے کانتھ، ایشان مالینگا،بانیرو فرنینڈس، نووان توشارا پر مشتمل ہے۔ میچ کیلئے سری لنکن ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کی جبکہ پاکستانی ٹیم نے آرام کیا,تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔