پیر، 9 نومبر، 2026
Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

بابا گررو نانک یونیورسٹی،تقریبات کی کوریج پر نمائندہ باغی ٹی وی کو ایوارڈ سے نوازا گیا

مصنف:

ننکانہ صاحب

(احسان اللہ ایاز باغی ٹی وی نامہ نگار )


یونیورسٹی کے مختلف ایونٹ کی بہترین کوریج کرنے پر احسان اللہ ایاز کوایوارڈ، سرٹیفکٹ دیا گیا

بابا گررو نانک یونیورسٹی میں تیسری انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس میں بہترین کوریج کرنے پر باغی ٹی وی نامہ نگار احسان اللہ ایاز کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں تعارفی سرٹیفکیٹ دیا گیا بابا گورونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کی طرف سے تین روزہ انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کانفرنس میں یونیورسٹی کے مختلف ایونٹس کی بہترین کوریج کرنے پر بابا گورونانک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہدعمران،مبشر طارق رجسٹرار، پاکستان اور بیرون ممالک سے ائے پروفیسر اور وائس چانسلر اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ احسان اللہ ایاز کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا گیا صحافتی حلقوں نے تعریفی سرٹیفیکیٹ ملنے پر احسان اللہ ایاز کو مبارکباد دی