ننکانہ،باغی ٹی وی کے نامہ نگار احسان اللہ ایاز کو ایوارڈ سے نوازا گیا

ننکانہ صاحب
(احسان اللہ ایاز باغی ٹی وی نامہ نگار )
بابا گورونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کی طرف سے باغی ٹی وی کے نامہ نگار احسان اللہ ایاز کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں تعریفی شیلڈ سرٹیفیکیٹ دیا گیا, صحافتی حلقوں کی مبارکباد تفصیلات کے مطابق بابا گورونانک یونیورسٹی ننکانہ صاحب کی طرف سے دو روزہ نیشنل ریاضی کانفرنس کے دوران ننکانہ صاحب میں باغی ٹی وی کے نامہ نگار احسان اللہ ایاز کو کانفرنس سمیت یونیورسٹی کے مختلف ایونٹس کی بہترین کوریج کرنے پر تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا گیا بابا گورونانک یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد عمران،مبشر طارق رجسٹرار،پروفیسر ڈاکٹر کفیل احمد،پروفیسر ڈاکٹر شاہد مبین نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ احسان اللہ ایاز کو تعریفی شیلڈ سرٹیفیکیٹ دیا, صحافتی حلقوں نے تعریفی سرٹیفیکیٹ ملنے پر احسان اللہ ایاز کو مبارکباد دی
مزید پڑھیں



