فالس فلیگ آپریشن کا بھارتی ڈراما بے نقاب، عوام کا بھرپور ردعمل

مصنف:
مودی سرکار کو بڈگام میں پاکستانی فوجی کی شہادت کا جھوٹ بے نقاب ہونے پر بڑے پیمانے پررسوائی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے-
پاک فوج کے سابق اہلکار محمد آصف کے اہل محلہ نے کہا کہ پاکستانی فوجی کے حوالے سے بھارتی پراپیگنڈا بری طرح ناکام ہوا ہےبھارت نے زندہ شخص کو مردہ قرار دے کر جھوٹ اورغلط بیانی کی انتہا کردی-
اہل محلہ نے کہا کہ بھارت صرف پراپیگنڈا ہی کرسکتا ہے ،میدان جنگ میں پاکستان کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں، معرکۂ حق میں بدترین شکست کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار اور جھوٹے دعووں کا سہارا لے رہا ہے-
https://x.com/PTVNewsOfficial/status/2106963995597164851?s=20




