مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ معرکۂ حق کی کامیابی سے بھی بڑا سنگِ میل

حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ معرکۂ حق کی کامیابی سے بھی بڑا سنگِ میل بن گیا
مسلمانوں کی مذہبی اورجذباتی عقیدت کی بدولت حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے مقدس ترین فریضہ ہے ،مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم سفارتی اور دفاعی کوششوں کے مرہونِ منت ہے ،پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا اسٹریٹجک معائدہ، جدید جنگی جہتوں بشمول ڈرونز ٹیکنالوجی، انفارمیشن وارفیئراور “نون کانٹیکٹ وارفیئر”میں ترویج کا عندیہ بنے گا ۔جنوبی و وسطی ایشیا میں ٹی ٹی اے اور فتنہ الخوارج، مغربی خطے میں حوثی پراکسیزسیکیورٹی خطرات کا باعث ہیں،افغان طالبان کی طرز پر حوثی دہشتگرد گروہوں سے منسوب سوشل میڈیا نیٹ ورکس بھی منظم پروپیگنڈا میں سرگرم ہیں،پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کا واضح اعلان کرچکی ہیں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور مشترکہ دفاعی تعاون کےعزم کا مظہر ہے
مزید پڑھیں


دنیا کے دو معمر ترین افراد کی انوکھی سالگرہ



پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل سستا، نوٹیفکیشن جاری
