Baaghi TV Logo
ٹرینڈنگ

غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم


پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کےلیے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ایم اینڈ ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے پاکستانی طلبہ کو ایم ڈی کیٹ سے استثنیٰ دے دیا ہے۔

پاکستانی طلبہ کےلیے اس فیصلے کے بعد غیر ملکی میڈیکل و ڈینٹل اداروں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ پاس کرنا لازمی نہیں ہوگا